سکھر (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم مولانا حزب اللہ جکھرو اور امیر ضلع سکھر ایڈوکیٹ سلطان احمد لاشاری نے پنوعاقل میں جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا شبیر احمد لاشاری کے گھر جا کر ان کی بہن کے انتقال پر اظہار افسوس و تعزیت اور دُعائے مغفرت کی۔