عوام کوعمران خان کے استعفے کا انتظار ہے‘ مریم اورنگزیب

196

لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اٹارنی جنرل کے خط لکھنے کی خبر پر ردعمل دیتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان اب عوام کو صرف آپ کے استعفے کا انتظار ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام نے آپ کے خلاف عدم اعتماد کا خط لکھ دیا ہے‘ اب اس خط پر عملدرآمد کی باری ہے۔