بس اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اورایک زخمی 

310

فیصل آباد:سمندری روڈجہانگیرموڑکے قریب بس اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک کمسن بچہ جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق چک447گ۔ب کوٹاں کارہائشی28سالہ موٹرسائیکل سوار حسین علی6سالہہ بچے عثمان علی کے ساتھ جارہاتھاکہ سامنے آنے والی بس کی ٹکرلگنے سے بچہ موقع پرہی جاں بحق اور وہ خودزخمی ہوگیا۔