لاہور: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں اجلاس ہورہا ہے، شہباز شریف اور مریم نواز بھی شریک ہیں