اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے دہری شہریت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی پر بلاول بھٹو نے ٹوئٹر کا رخ کرتے ہوئے اپنی پارٹی کو مبارکباد پیش کی اور لکھا کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ۔