سکھر ،جماعت اسلامی حلقہ کی جانب سے مقامی ہال میں خواتین کی تربیتی نشست میں خواتین شریک ہیں