اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے سینیٹر چودھری محمد جعفر اقبال، عشرت اشرف ودیگر نے اہم ملاقات کی۔ جس میں ملکی سلامتی اور پاکستان کی
سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔