عراق : مقتدی الصدر اور ایرانی القدس فورس کے سربراہ کی ملاقات

63

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر اور ایرانی القدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی کے درمیان ملاقات ہوئی ،جس میں حکومت کی تشکیل کے حوالے سے اختلافات زیر بحث آئے۔ اس سے قبل قانی نے نجف میں عراقی مسلح گروپوں کی قیادت سے ملاقات کی تھی۔ واضح رہے کہ مقتدی الصدر حکومت تشکیل دینے کے لیے کوشاں ہیں۔