شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے علاقے مینیوان میں آنے والے زلزلے کے باعث دیوار چین کا چھوٹا سا حصہ گر گیا۔ چین کے شمال مغرب میں شنگھائی صوبے میں دیوار چین کے گرنے والے حصے کا حجم تقریبا 2 میٹر ہے۔ زلزلے کا مرکز اس مقام سے 114 کلو میٹر کی دوری پر تھا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9 تھی۔