موجودہ حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے‘بلاول

249

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہپی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے، پارٹی چیئرمین کا لاہور میں قیام، بلاول ہائوس میں زیر صدارت جنوبی پنجاب کا اعلیٰ سطحی اجلاس، سانحہ مری کے جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ اجلاس میں چیئرمین بلاول کو جنوبی پنجاب کے رہنمائوں نے27 فروری کے لانگ مارچ کے تیاریوں کی بریفنگ دی۔ اجلاس میں سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی گئی، جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو فعال بنانے کے لیے بھی حکمت عملی مرتب کی گئی۔
‘بلاول