حکومت اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے مری میں جانی نقصان ہوا، نیئر بخاری

565

 

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے مری میں اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں حکومت اور انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوا۔ پتا ہونے کے باوجود کہ بہت زیادہ گاڑیاں اور شہری مری پہنچ گئے ہیں۔