جماعت اسلامی سندھ کے تحت پی پی حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کیخلاف حیدرآباد، ٹنڈوآدم،کرمپور، ٹنڈو الہٰیار اور کھڈرو میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں