لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی خاتون جسٹس عائشہ اے ملک کی عدالت عظمیٰ میں بطور جسٹس نامزدگی کاپاکستان میں امریکی سفارتخانے نے خیر مقدم کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جسٹس عائشہ اے ملک نے ہارورڈ لا اسکول سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے ۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress