چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مین آف دی ائر قرار

57

اسلام آباد (صباح نیوز) سینٹر فار گورنس ریسرچ نامی ادارے نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کو میں آف دی ائرقرار دیدیا، سینٹر فارگورننس ریسرچ پاکستان کے ڈائریکٹر طارق کھوسہ نے سال 2021ء کیلیے بہترین قرار دیے جانے والے افراد کی رپورٹ جاری کردی۔ جس میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کو لاپتا افراد کے معاملے پر جرأت مندانہ موقف اپنانے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔