ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 5 جنوری سے شروع ہوگا 

449

اسلام آباد: انگلینڈ اور آسٹریلیاکے درمیان 5میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 5 جنوری سے سڈنی میں شروع ہوگا ،آسٹریلیا کو سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیاکے درمیان 5میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 5 جنوری سے سڈنی میں شروع ہوگا جبکہ آسٹریلیا کو سیریز میں 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔