کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان جناب جسٹس گلزا راحمد سے سپریم کورٹ رجسٹری میں ملاقا ت کی اور ان کی خدمات پرانہیں فیڈریشن میںتقریب میں شرکت کی دعوت دی وفدوفاق یوان ہائے صنعت وتجارت کے نائب صدر حنیف لاکھانی ‘سابق نائب صدر ناصرخان ‘انجینئرایم اے جبار اورایف پی سی سی ائی کی ہائرایجوکیشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹی کے کنوینیر ڈاکٹر عبدالجبار خان پرمشتمل تھا۔