نوشہرہ( صباح نیوز )نوشہرہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر ہوائی فائرنگ،پرویز خٹک کے بیٹے نومنتخب میئر نوشہرہ تحصیل اسحاق خٹک کے خلاف مقدمہ درج۔نوشہرہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی پر ہوائی فائرنگ کرنے پر پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔