کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیشن-23 2022 کے لیے اراکین جماعت سے استصواب رائے کے بعد اسماء سفیر کو ناظمہ حلقہ
خواتین کراچی مقررکیا ہے۔نائب قیمہ جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار نے ارکان کے اجتماع میں ان سے حلف لیا اور استقامت کی دعا کی۔