پشاور: آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلیے ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں انتخابی سامان پریذائیڈنگ افسران کو فراہم کیا جارہاہے