دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

252

 کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئینٹی میچز کی سیریس کھیلی جارہی ہے ۔

 دوسرا ٹی ٹوئنٹی کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے وننگ کومبینشن  قائم رکھا۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے میچ میں کامیابی حاصل کی۔