چین میں 1ارب16کروڑ سے زیادہ شہریوں کو کوویڈ-19 کی مکمل ویکسین لگادی گئی۔
قومی صحت کمیشن کے ترجمان میی فینگ نے ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمعہ تک مجموعی طور پر کوویڈ-19 ویکسین کی 2ارب59 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔
Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress