چین نے کووڈکے علاج کے لیے نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی منظوری دے دی

360

چین کی نیشنل میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن نے تنگ شینگ ہوا چوانگ میڈیکل ٹیکنا لوجی کارپوریشن لمیٹڈ کی،

کووڈ کے علاج کے لیے نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی ادویہ Ambavirimab (BRII-196) اور (Romisvirimab (BRII-198 کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی. یہ چین کی کووڈ- کے علاج کے لیے منظور کردہ نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی کمبینیشن تھراپی کی پہلی ادویہ ہیں جو آزادانہ حقوقِ املاک دانش کی حامل ہیں۔