وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔
جمعہ کو وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ پہنچے،وزیر اعلی نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی،مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔