چینی صدرلاس ہم منصب  کے ساتھ چائنا-لائو س ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے 

309

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر  مملکت شی جن پنگ لائوس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ملک کے صدر تھونگ لون کے ساتھ ویڈیو میٹنگ کریں گے اور ویڈیو لنک کے ذریعے چین-لائوس ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔