جیانگ شی کی صوبائی عوامی کانگر یس کی قا ئمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین گونگ جیان ہوا سے نظم و ضبط اور قانون کی مشتبہ سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔پیر کے روز جاری کردہ ایک بیان کے مطابق گونگ نے خود کو حوالے کردیا ہے اور وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے مرکزی کمیشن برائے نظم وضبط اور قو می نگران کمیشن کے زیرِ تفتیش ہے۔