\ اسلام آباد ٹریفک پولیس میں سپشیل انفورسمنٹ سکواڈ تشکیل، سردست سکواڈ میں چھ ٹیمیں شامل، ہر ٹیم چارافسران و جوانوں پر مشتمل، پہلے مرحلے میں ریڈیو پاکستان، ایوب چوک، دامن کوہ چوک، جی الیون ڈھوک کشمیریاں چوک، ایف ایٹ ایکسیچ چوک، ای الیون سگنل مارگلہ روڈ پر تعینات ہو ں گے اگلے مرحلے میں اسی سلسلے کو مزید بڑھایا جائے گا تمام ٹیمیوں کو ہر ممکنہ وسائل بھی مہیا کیے جائیں گے ٹیمیوں میں آئی ٹی پی کے نمایاں کارکردگی والے افسران و جوانون کو منتخب کیا گیا ہے۔ ٹیمیں اسلام آباد میں لین وائیلشن، اشاروں کی خلاف روزی، نو پارکنگ، اوور سپیڈنگ، غیرنمونہ نمبر پیلٹ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں گی، ا ور ٹریفک کی روانی کو ہر صورت یقینی بنائیں گی سکواڈ کی تمام ٹیمیں روزانہ کی بیناد پر تحریری رپورٹ ایس ایس پی ٹریفک کو دیں گی، ہماری اولین ترجیح اسلام آباد میں ایک مربوط ٹریفک نظام قائم کرنا، شہریوں کو بہتر سے بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا اور اسلام آباد کو حادثات سے پاک کرناہے ایس ایس پی ٹریفک محمد عمر خان۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پی اسلام آباد جمیل الرحمان کی خصو صی ہدایت پر اسلام آباد میں ایک مربوط ٹریفک نظام قائم کرنے، شہریوں کو بہتر سے بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے اور اسلام آباد کو حادثات سے پاک کرنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس میں سپشیل انفورسمنٹ سکواڈ تشکیل دیا گیا ہے سردست سکواڈ میں چھ ٹیمیوں پر مشتمل ہے، ہر ٹیم چارافسران و جوانوں پر مشتمل ہے،پہلے مرحلے میں ریڈیو پاکستان، ایوب چوک، دامن کوہ چوک، جی الیون دھوک کشمیریاں چوک، ایف ایٹ ایکسیچ چوک، ای الیون سگنل مارگلہ روڈ پر تعینات ہو ں گے اگلے مرحلے میں اسی سلسلے کو مزید بڑھایا جائے گا تمام ٹیمیوں کو ہر ممکنہ وسائل بھی مہیا کیے جائیں گے ٹیمیوں میں آئی ٹی پی کے نمایاں کارکردگی والے افسران و جوانوں کو منتخب کیا گیا ہے۔ ٹیمیں اسلام آباد میں لین وائیلشن، اشاروں کی خلاف روزی، نو پارکنگ، اوور سپیڈنگ، غیرنمونہ نمبر پیلٹ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں گی، ا ور ٹریفک کی روانی کو ہر صورت یقینی بنائے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گی سکواڈ کی تمام ٹیمیں روزانہ کی بیناد پر تحریری رپورٹ ایس ایس پی ٹریفک کو دیں گی سکواڈ میں شامل افسران و جوانوں سے خطاب میں ایس ایس پی ٹریفک محمد عمر خان نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح اسلام آباد میں ایک مربوط ٹریفک نظام قائم کرنا، شہریوں کو بہتر سے بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا اور اسلام آباد کو حادثات سے پاک کرنا ہے۔