لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی اور سپاف(ش ب) ضلع کی جانب سے قائد عوام بھٹو کے فرزند شاہنواز بھٹو کی 63 ویں سالگرہ ضلعی ہیڈ کوارٹر کینیڈی مارکیٹ میں مناکر 20 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا جس میں پی پی پی (ش ب ) کے سابق صوبائی سیکرٹری جنرل عنایت علی خان عمرانی و دیگر نے شرکت کی۔