سکھر میں خاتون نے دو سر والے بچے کو جنم دیا

279

سکھر(آن لائن) سکھر کے علاقے والس روڈ پر قائم ہالار میمن جنرل اسپتال میں رہائشی خاتون نے دوران زچگی دو سر والے بچے کو جنم دیا ہے۔ لیڈی ڈاکٹر کے مطابق خاتون نے دو سر والے بچے کو جنم دیاہے بچے کا ایک دھڑ سر دو تھے۔ ماں کی حالت خطرے سے باہر ہے بچے کو انتہائی نگہدشت میں رکھا گیا ہے۔