آصف زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس کو دوبارہ چیلنج کر دیا، بری کرنے کا مطالبہ

167

اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری نے توشہ خانہ ریفرنس کو دوسری بار چیلنج کردیا، انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پاکستان کا سابق صدر اور موجودہ رکن قومی اسمبلی ہوں، ریفرنس کے ذریعے
سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، آصف زرداری نے عدالت سے کیس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔