یورپی یونین پاکستان کا سب بڑا تجارتی اشتراک دار ہے،  عبدالرزاق دائود

230

مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے   کہ کہ یورپی یونین پاکستان کا سب بڑا تجارتی اشتراک دار ہے، یورپی یونین نے جی ایس پی پلس کی شرائط پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ،یورپی یونین کو پھانسی دینے سے متعلق کچھ قوانین پر اعتراض ہے ،چائلڈ لیبر ،جبری مشقت  جیسے ایشو پر قابو پانا پاکستان کے مفاد میں ہے۔جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی  66 فی صد ٹیرف لائن زیرو ڈیوٹیز ہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا اجلاس میں مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کی کمیٹی کو جی ایس پی پلس اور یورپی یونین تجارت پر بریفنگ دی اور کہا کہ مشیر پاکستان یورپی ممالک کو کی جانیوالی برآمدات میں اضافہ کرنے میں ناکام رہا ،یورپی یونین کو برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکا جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی  66 فی صد ٹیرف لائن زیرو ڈیوٹیز ہیں مشیر تجارت رزاق داؤد کا برآمدات کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان برآمدکنندگان کی کمزوری ہے کہ برامدت کو نہیں بڑھا سکے، یورپی یونین پاکستان کا سب بڑا تجارتی اشتراک دار ہے یورپی یونین نے جی ایس پی پلس کی شرائط پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ پاکستان 27 کنونشن میں سے اکثر پر عمل کر چکا ہے چائلڈ لیبر ،جبری مشقت جسیے ایشو پر قابو پانا پاکستان کے مفاد میں ہے مشیر تجارت رزاق داؤد کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کو پھانسی دینے کچھ قوانین پر اعتراض ہے یورپی یونین کے ساتھ سالانہ برامدات 9 بلین ڈالر کی ہیں مشیر تجارت عبدالرازق داؤد نے کمیٹی کو بتایا کہ یورپی یونین نے گزشتہ روز بھی کہا ہے کہ پاکستان کو برآمدات کا وسیع مواقع فراہم کر چکے یورپی یونین کہتا ہے آپ اپنی برآمدات یورپی یونین کو بڑھائیں ہماری کمزوری ہے کہ یورپی یونین کو  برآمدات میں وہ اضافہ نہیں ہوا جو ہونا چاہیے تھا مشیر تجارت نے بریفننگ دیتے ہوئے کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان برآمدکنندگان کی کمزوری ہے کہ برامدت کو نہیں بڑھا سکے جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی  66 فی صد ٹیرف لائن زیرو ڈیوٹیز ہیں وزارت تجارت حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ گزشتہ سات سال میں یورپی یونین کے ساتھ مجموعی تجارت میں 27 فی صد اضافہ ہواگزشتہ سات سال کے دوران پاکستان کی یورپی یونین کی برآمدات میں 47 فی صد اضافہ ہوا مشیر تجارت نے کمیٹی کو بتایا کہ اسی عرصے کے دوران یورپی یونین سے درآمدات میں ایک فی صد اضافہ ہوایورپی یونین کے ساتھ تجارت پاکستان کے مفاد میں ہے گرے لسٹ میں ہونے کے باعث پاکستان کی برآمدات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا سیکرٹری تجارت نے کمیٹی کو بتایا کہ ایران کے ساتھ بنکنگ چینلز نہ ہونے کے باعث برآمدات میں مسائل ہیں ایران کے ساتھ اشیاء  کے بدلے اشیاء   کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے کوئٹہ اور زیدان چیمبر اشیاء کے بدلے اشیاء   کی تجارت کا معائدہ ہو گیا ہے سیکرٹری تجارت نے کمیٹی کو بتایا کہ ایک ماہ تک ایران کے ساتھ باٹر ٹریڈ شروع ہو جائے گی