اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب مضبوط ترین پارٹی بن کر ابھرے گی، آج عمران خان اور حکومت کے لیے بہت بڑا دن ہے، حکومت مہنگائی کنٹرول کرے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے الیکشن ترمیمی بل کی منظوری پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرے گی۔اپوزیشن کا کام صرف شور مچاناہے۔