ڈپٹی کمشنرحمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کااضافی چارج دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

165

ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کا اضافہ چارج دیدیا گیا ۔اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حمزہ شفقات ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ساتھ چھ ماہ کے لیے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر کام کریں گے