رہنمائوں کی تعزیتNLF

210

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان، صغیر انصاری، محمد سلیم، قاسم جمال، امیر روان، رضوان علی، شہادت علی، فرقان انصاری، اسرار احمد و دیگر نے خالق عثمانی کے بھانجے اور زین پیکیجنگ یونین کے ممبر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی ۔