علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے لاہور آنے اور جانے والی ملکی اور غیر ملکی 9 پروازیں متاثر ہوئیں۔ جن میں سے 4 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 5 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ متاثر پرازوں کے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔