ڈاکٹر نعمان نیاز قصور وار قرارپی ٹی وی نے معطل کردیا

145

لاہور (نمائندہ جسارت) قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ سٹار شعیب اختر اور سرکاری اسپورٹس چینل کے اینکر ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر پی ٹی وی انتظامیہ نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انکوائری کمیٹی نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔