جیکب آباد: پولیس زیادتی کے شکار شخص کی خودکشی کی کوشش

176

جیکب آباد( نامہ نگار) تھانہ سول لائن، ٹکنڈو باغ 15 کے سامنے، پولیس کی شدید زیادتیوں سے تنگ آکر ایک شہری وحید مراد احتجاجاً 11 ہزارووالٹ ٹرانسمیشن لائن کو چھو کر خودکشی کرنے کی غرض سے بجلی کے پول چڑھ گیا۔اسی اثنا میں سامنے 15 چوکی انچارج مہر اپنے سپاہیوں سمیت پہنچ گیا اور ایک سپاہی تو مذکورہ بالا شخص کو بچانے کے لیے اوپر پول پر چڑھ بھی گیا۔