ساہیوال(آن لائن) ساہیوال کے علاقے چک91 میں گھر میں کام کرنے والی ملازمہ کی بیٹی سے زیادتی کے الزام میں زمیندار کا بیٹا اور ملازم دھر لیے گئے۔ ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ویڈیو بھی بنائی تھی اور بعد میں بلیک میل بھی کرتے رہے۔ پولیس فرید ٹائون نے سیدہ بانو کی مد عیت میں مقدمہ376 ت پ درج کر کے دونوں ملزماں کو گرفتار کر لیا۔