لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماجاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نیب آڈیننس کے خلاف عدالت عظمیٰ جائے گی کیونکہ نیب آرڈیننس
کے خلاف عدالت میں جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔یہ بات انہوںنے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ا نہوںنے کہاکہ نیب آرڈیننس کوعدالت میںچیلنج کیا جائے گا۔