نوابشاہ: گندم کی فی کلو قیمت56روپے مقرر

163

نواب شاہ (نمائندہ جسارت)کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویڑن سید محسن علی شاہ نے تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شہید بینظیرآباد ڈویڑن کی جانب سے آٹے کی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے ملنے والی درخواست کے بعد اور سندھ حکومت کی جانب سے ملنے والے اختیارات کے تحت ڈویڑن کے حدود میں گندم کے فلور ملز کے آٹے کی فی کلو قیمت 56 روپے مقرر کی گئی ہے۔