اسلام آباد/ پشاور (آن لائن) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل بروز جمعرات کو ہوںگے جن میں صدر کے عہدے کے لیے عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار احسن بھون ایڈووکیٹ اور پی پی پی کے حمایت یافتہ امید وار سردار لطیف خان کھوسہ ایڈووکیٹ کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔