مولانا فضل الرحمن نے 18 اکتوبر کو اہم اجلاس طلب کرلیا

157

فیصل آباد( آن لائن )جلسے سے پہلے مو لا نا فضل الرحمن کی زیر صدا رت پی ڈی ایم کا اہم سر برا ہی اہم اجلاس ، اپوزیشن جماعتوں کا فیصل آباد میں ایک بڑے سیاسی شو کے بعد مہنگائی کے خلاف اور حکومت سے نجات کے لیے اسلا م آبا د کی طرف سے لا نگ ما رچ کے سلسلے میں پی ڈی ایم کے سر بر اہ مو لا نا فضل الرحمن نے 18اکتوبر کو اہم اجلا س اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ، اجلا س کی صدا رت پی ڈی ایم کے سر بر اہ مو لا نا فضل الرحمن کر یں گے، چیئرمین نیب کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔ فیصل آباد کے ایک نجی ہوٹل میںجلسے سے پہلے فضل الرحمن کی زیر صدا رت پی
ڈی ایم کا اہم سر برا ہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مریم نواز، علامہ ساجد میر، آفتاب شیرپائو، عبدالماک بلوچ، سردار اختر مینگل اور دیگر نے شرکت کی۔