جے آئی یوتھ ضلع سکھر کی جانب سے روہڑی پولٹری فارم کے مقام پر دونئے یونٹس کے قیام کے موقع پر منعقدہ تقریب میں سلطان احمد لاشاری ایڈووکیٹ و دیگرموجود ہیں