اسلام آباد: موسم میں اچانک تبدیلی آتے ہی شہری سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑے خرید رہے ہیں