عشرت زاہد کی راحت عائشہ سے ملاقات ، والدہ کے انتقال پر تعزیت

472

کراچی(نمائندہ جسارت)صدارتی ایوارڈ یافتہ، بچوں کی مصنفہ راحت عائشہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔اُن کی تدفین مقامی قبرستان میں بعد نماز عشا کردی گئی۔ نگران حریم ادب کراچی عشرت زاہد نے راحت عائشہ سے ملاقات و اظہار تعزیت کیا ۔