لاہور ہائیکورٹ: کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک نہ کرنیکا حکم، حکام آج طلب

225

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک کرنے کے معاملے پر ہدایت کی کہ کرکٹ میچز کی وجہ سے ٹریفک بلاک نہ کی جائے اور نہ ہی اس کی روانی متاثر ہو، عدالت نے پی سی بی اور پولیس حکام کو طلب کرتے ہوئے درخواست پر مزید کارروائی آج تک ملتوی کردی۔