سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب قیم مولانا حزب اللہ جکرو سے محمد موسیٰ تنیو و دیگر نے سندھ کے اندر سیاسی اور سماجی انقلاب برپا کرنے کے لیے جدوجہد کے لیے باہمی ملاقات کی۔ اس موقع پر عبدالکریم مہر، شیخ الحدیث مفتی عبدالشکور تنیو اور محمد عثمان تنیو بھی موجود تھے۔