اسلام آباد:پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن،ن لیگ کے صدر شہباز شریف ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری ودیگرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آئوٹ کے بعد احتجاج میں صحافیوں سے اظہار یکجہتی کررہے ہیں