کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج مٹیاری پہنچیں گے،وہ دیگر تنظیمی و عوامی سرگرمیوں کے علاوہ بعد مغرب مقامی ہال میں شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے۔ قبل ازیں ان کا چنڈن موری پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress