سراج الحق 10 ستمبر کو مٹیاری پہنچیں گے

204

کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جمعہ 10 ستمبر کو مٹیاری پہنچیں گے،وہ دیگر تنظیمی و عوامی سرگرمیوں کے علاوہ بعد مغرب مقامی ہال میں شمولیتی جلسے سے خطاب کریں گے۔ قبل ازیں ان کا سنڈھڑ موری پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔