سکھر (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ کے خلاف احتساب عدالت میں دائر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت، وکلا کے دلائل سننے کے بعد سماعت 24 ستمبر تک ملتوی، خورشید شاہ اور رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو واپس سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا۔